This page is under construction
ہرکلمہ گو اصولاً مسلمان ہے۔ جو کسی کلمہ گو کی تکفیر کرے کفر لوٹ کرخود اسی پر پڑتا ہے۔ حضرت محمد صلعم کے بعد کوئی نبی نہیں نہ نیا نہ پرانا۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؒ کا دعوی مجددیت کا ہے نہ کہ نبوت کا۔ وحی نبوت ختم ہو چکی مگر وحی ولایت اولیائے کرام کے رویائے صادقہ ،کشوف اور الہامات کی صورت میں تاقیامت جاری ہے ۔ اولیائے امت کے الہامات میں انکو اللہ کی طرف سے نبی یا رسول کہہ کر پکارا جانا صرف بطور مجاز اور استعارہ کے ہے ۔ اب کوئی وحی یا الہام منجانب اللہ نہیں ہوسکتا جو خلاف قرآن ہو۔
No comments :
Post a Comment